دنیا کے لیڈنگ کمپنیوں میں کس کمپنی کے مالک کا تعلق پاکستان سے ہے؟ آپ جان کر حیران ہوجائینگے۔
دنیا کے بہترین اور ورلڈ لیڈنگ کمپنیوں میں کونسے سی ای او کا تعلق پاکستان سے ہے؟ دوران نیوز آنلائن: دنیا میں کئی ایسی بہترین کمپنیاں موجود ہے۔ جنکا ہمارے معاشرے پر گہرا اثر ہے۔ اس بلاگ میں ہم ان کمپنیوں کے CEO کے بارے میں جاننگے۔ اور یہ بھی جاننگے کہ کونسے سی ای او کا تعلق پاکستان سے ہے ۔ لسٹ کچھ یوں ہے۔ CEO of X 🇺🇲 CEO of Tesla 🇺🇲 CEO of Facebook 🇺🇲 CEO of Instagram 🇺🇲 CEO of Apple 🇺🇲 CEO of Amazon 🇺🇲 CEO of Rolls-Royce 🇹🇷 CEO of Samsung 🇰🇷 CEO of Google 🇮🇳 CEO of Microsoft 🇮🇳 CEO of YouTube 🇮🇳🇺🇲 CEO of TCS 🇮🇳 CEO of TikTok 🇸🇬 CEO of Unilever 🇳🇱 CEO of Walmart 🇺🇲 CEO of NVIDIA 🇹🇼🇺🇸 CEO of Uber 🇮🇷🇺🇸 CEO of Toyota 🇯🇵 CEO of Shell 🇱🇧🇨🇦 CEO of BP 🇨🇦 CEO of Mercedes Benz 🇸🇪🇩🇪 CEO of Volkswagen 🇩🇪 CEO of Gucci 🇮🇹 CEO of WhatsApp 🇺🇦🇺🇲 آپکو جان کر حیرانگی ہوگی کہ ان میں سے کسی کا تعلق بھی پاکستان سے نہیں ہے۔