اگر یورپی یونین ترکیہ سے تعلقات چھوڑنا چاہتا ہے۔ تو ہم بھی اپنے حالات کا خود جائزہ لینگے۔ رجب طیب اردوغان
ترکیہ: (دوران نیوز آنلائن) ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوغان کا بیان سامنے آیا ہے جسمیں انہوں نے یورپی یونین کو تنبیہ کیا ہے کہ اگر یورپی یونین ہم سے تعلقات چھوڑنا چاہتا ہے تو ہم بھی اپنے تعلقات کا خود جائزہ لینگے
اور ضرورت پڑھنے پر یورپی یونین سے راہیں جدا کرسکتے ہیں ۔گزشتہ 24 سالوں سے ترکیہ یورپی یونین کا خواہش مند رہا ہے تاہم ابھی ترکیہ کہ صدر نے اسے پیچھے ہٹنے کا عندیہ دیدیا ہے۔
اور ضرورت پڑھنے پر یورپی یونین سے راہیں جدا کرسکتے ہیں ۔گزشتہ 24 سالوں سے ترکیہ یورپی یونین کا خواہش مند رہا ہے تاہم ابھی ترکیہ کہ صدر نے اسے پیچھے ہٹنے کا عندیہ دیدیا ہے۔
Comments
Post a Comment