اینکر اور یوٹیوبر عمران ریاض 4 ماہ بعد بازیاب، سیالکوٹ پولیس کا تصدیق

سیالکوٹ: (دوران نیوز آنلائن) اینکر اور یوٹیوبر عمران ریاض 4 ماہ بعد
بازیاب، سیالکوٹ پولیس نے تصدیق کردی۔

Published from Blogger Prime Android App

عمران ریاض کے وکیل میاں علی اشفاق نے بھی تصدیق کی کہ عمران ریاض گھر پہنچ گئے ہیں۔
یاد رہے کہ عمران ریاض کو مئی کی واقعات کے زد میں گرفتار کیا گیا تھا۔ اور 11 مئی کو انکو رہا گیا تھا۔ پھر تھانے کے باہر سے انہیں نامعلوم افراد کی جانب سے اغواء کیا گیا تھا۔
عمران ریاض صحافی ہیں جو کہ کئی چینلز میں کام کر کے ہیں۔ اور وہ پی ٹی آئی کے حلقوں میں خاصے مقبول ہیں۔

Comments

Popular posts from this blog

Former Bucs WR Antonio Brown Announces He’s Returning to NFL With New Team

اگر یورپی یونین ترکیہ سے تعلقات چھوڑنا چاہتا ہے۔ تو ہم بھی اپنے حالات کا خود جائزہ لینگے۔ رجب طیب اردوغان

Devin Booker, Kevin Durant lead Phoenix Suns over Denver Nuggets in NBA Playoffs Game 3