نگران وزیراعظم نے عمرا ادا کرلیا۔ خانہ کعبہ کے اندر نماز کی تصاویر وائرل
سعودی عرب: (دوران نیوز آنلائن ) نگران وزیراعظم انور الحق کاکڑ نے ادا کرلیا۔ جبکہ انہیں خانہ کعبہ کے اندر نماز کی سعادت بھی حاصل ہوئی۔
قبل ازیں وزیراعظم لندن سے دو روزہ دورہ پر سعودی عرب پہنچے تھے۔ جہاں گورنر مدینہ شہزادہ فیصل بن سلمان نے انکا استقبال کیا۔ بعد ازاں نگران وزیراعظم نے روضہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم پر حاضری دی۔ اور ریاض الجنہ میں نوافل ادا کیے۔

Comments
Post a Comment