سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے واقعہ سے عالم اسلام کے مذہبی احساسات اور جذبات مجروح ہوئے ہیں۔

 سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے واقعہ سے عالم اسلام کے مذہبی احساسات اور جذبات مجروح ہوئے ہیں۔





 اس افسوسناک واقعے کی آج پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں شدید الفاظ میں مذمت کی جائے گی۔ اشتعال انگیزی کے واقعات کی روک تھام تمام ممالک اور بین الاقوامی تنظیموں کی ذمہ داری ہے۔ ہم احترام، رواداری اور مذہب کی آزادی کے اصولوں پر پختہ یقین رکھتے ہیں۔ اس طرح کے اقدامات نہ صرف افراد کے بنیادی حقوق اور وقار کو مجروح کرتے ہیں بلکہ معاشروں میں تقسیم اور نفرت کی وجہ بھی بنتے ہیں۔ مذاہب کا احترام اور اپنے عقیدے پر عمل کرنے کی آزادی ایک ہم آہنگ اور جامع معاشرے کا بنیادی ستون ہے۔ کسی بھی مذہب سے امتیازی سلوک یا نفرت ان اقدار کے منافی ہے اور اس کی واضح مذمت کی جانی چاہیے۔

Comments

Popular posts from this blog

Former Bucs WR Antonio Brown Announces He’s Returning to NFL With New Team

اگر یورپی یونین ترکیہ سے تعلقات چھوڑنا چاہتا ہے۔ تو ہم بھی اپنے حالات کا خود جائزہ لینگے۔ رجب طیب اردوغان

Devin Booker, Kevin Durant lead Phoenix Suns over Denver Nuggets in NBA Playoffs Game 3