نون لیگ تین سیٹوں سے گلگت بلتستان میں چیف منسٹر کی سیٹ پر قبضہ کرنا چاہتی ہے۔

 گلگت بلتستان میں پولیس نے اسمبلی کو تالا لگا دیا اسپیکر باہر کھڑامنہ دیکھتارہا کراچی کے الیکشن کی طرح گلگت بلتستان میں بھی اکثریت اقلیت میں بدل دی جائے گی کراچی کے میئر کا الیکشن کشمیر کا الیکشن اور اب گلگت بلتستان کا الیکشن جمہوریت کا پوسٹ مارٹم کر دے گا نون لیگ تین سیٹوں سے گلگت بلتستان میں چیف منسٹر کی سیٹ پر قبضہ کرنا چاہتی ہے ایسا نہیں ہوگااسے معلوم نہیں گلگت بلتستان کتنا حساس خطہ ہے دنیا کی  سیاست میں اس کے جغرافیے کوسمجھنے کی ضرورت ہے بارہ اگست سے پہلے پی   ڈی ایم ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہو چکی ہوگی۔



 ساری قوم حالات کو بخوبی سمجھتی ہے لیکن وقت کے انتظار میں خاموش ہے وہ مسترد شدہ چہرے جن سے عوام نفرت کرتے ہیں وہ دوبارہ چور دروازے سے حکومت پر مسلط ہونے کی سازش کر رہے ہیں جب لوگوں کی خواہشوں کا خون کیا جاتا ہے اورغیر مقبول لوگوں کے لیے راستہ بنایا جاتا ہے تو مسائل مزید سنگین گھمبیر ہو جاتے ہیں اور ملک بند گلی میں داخل ہوجاتا ہے نگران حکومت کے آنے پر الیکشن كے شفاف ہونے یا نہ ہونے کاکٹی کٹا کھل جائے گا جو بارشوں کا پانی نہیں سنبھال سکے وہ عوام کی سیاسی سوچوں کے انقلاب کو نہیں سمجھ سکیں گے عوام کے مسائل سنگین سے سنگین تر ہوتے جا  رہے ہیں جس حکومت سے ڈیڑھ سال میں حالات نہیں سنبھلے وہ ایک مہینے میں کونسی تلواریں چلا لیں گے سارے پلان دھرے کے دھرےرہ جائیں گے اندازے غلط ثابت ہوں گے پی ڈی ایم منہ دیکھتی رہ جائے گی خواہشیں خبریں ضرور بن سکتی ہیں لیکن حقیقت میں جمہوریت میں فیصلے وہی ہوتے ہیں جو آئین اور قانون کے تحت عوام کرتی ہے.

Comments

Popular posts from this blog

Former Bucs WR Antonio Brown Announces He’s Returning to NFL With New Team

اگر یورپی یونین ترکیہ سے تعلقات چھوڑنا چاہتا ہے۔ تو ہم بھی اپنے حالات کا خود جائزہ لینگے۔ رجب طیب اردوغان

Devin Booker, Kevin Durant lead Phoenix Suns over Denver Nuggets in NBA Playoffs Game 3